یہ کتاب پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے نویں جماعت کے جنرل سائنس نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہے۔ اس میں سائنس کی بنیاد، تاریخ، اور مسلم و پاکستانی سائنسدانوں کی گرانقدر خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ کتاب میں روزمرہ کیمیا، نامیاتی مرکبات، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی، اور انسانی صحت و غذائیت کا جامع جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ متوازن غذا، بیماریاں و بچاؤ، فرسٹ ایڈ، ماحولیاتی آلودگی، اوزون کی تہہ، فوسل فیولز، پاکستان کی زراعت، اور جنگلی حیات کا تحفظ جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔ میٹرک کے طلبہ کے لیے سائنس کے بنيادی تصورات اور ماحولیاتی شعور کو سمجھنے کیلیے یہ بہترین تعلیمی اور معلوماتی ماخذ ہے
Read Online
The book is displayed through Google Drive. Use the Google Drive controls to download or open the PDF.
Chapters
Chapter 1 – سائنس کا تعارف اور کردار
سائنس کی بنیادی تعریف، تاریخ، اسلامی نقطہ نظر، مسلم و پاکستانی سائنسدانوں کی خدمات اور سائنس کی مختلف شاخوں کا جائزہ۔
- سائنس کا تعارف
- سائنس کی تاریخ
- اسلام میں سائنس کا تصور
- مسلم اور پاکستانی سائنس دانوں کی خدمات
- جابر بن حیان
- محمد بن زکریا الرازی
- ابن الہیثم
- البیرونی
- بوعلی سینا
- ڈاکٹر عبدالسلام
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر منیر احمد خان
- ڈاکٹر عطا الرحمن
- ڈاکٹر ثمر مبارک مند
- ڈاکٹر اشفاق احمد
- سائنس کی شاخیں
- فزکس
- کیمسٹری
- بائیولوجی
- بوٹنی
- زوآلوجی
- علم الفلکیات
- ریاضی
- زراعت
- میڈیسن
- جیوفزکس
- سائنس کی مختلف شاخوں کا آپس میں تعلق
- سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہماری زندگی میں کردار
Chapter 2 – ہماری زندگی اور کیمیا
زندگی کے بنیادی تعمیرا تی عناصر، کیمیائی مرکبات، پانی کے خواص، ہوا کی ترکیب اور اہم ایلیمنٹس کے افعال کا مطالعہ۔
- زندگی کے بنیادی تعمیراتی عناصر
- کاربن
- ہائیڈروجن
- آکسیجن
- کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن کی اہمیت
- ریسپائریشن
- فوٹو سنتھیسز
- نامیاتی کیمیا
- کاربن کے کمپاؤنڈز کی اقسام
- پانی
- پانی کے خواص
- پانی بطور عالمگیر سالوینٹ
- ہوا
- ہوا میں آکسیجن گیس کا کردار
- ہوا میں نائٹروجن گیس کا کردار
- ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کا کردار
- زندگی کے لیے اہم ایلیمنٹس
- آئرن
- سوڈیم
- پوٹاشیم
- میگنیشیم
- کیلشیم
- فاسفورس
- فلورین
- کلورین
- آئیوڈین
Chapter 3 – بائیو کیمسٹری اور بائیو ٹیکنالوجی
میٹابولزم، انزائمز، خون کی ترکیب، جینیٹک انجینئرنگ، فصلوں کی بہتری، اینٹی بائیوٹکس اور ری سائکلنگ کے مفاہیم۔
- میٹابولزم
- انزائمز
- روزمرہ زندگی میں انزائمز کا کردار
- خون اور اس کے افعال
- بلڈ گروپس
- ABO سسٹم
- Rh فیکٹر کا سسٹم
- جینیٹک انجینئرنگ
- انسانی بھلائی میں جینیٹک انجینئرنگ کا کردار
- زیادہ پیداوار دینے والے پودوں اور جانوروں کا حصول
- اعلیٰ نسل کے جانوروں کی تیاری
- فصلوں کی بہتری میں بائیو ٹیکنالوجی کا کردار
- جڑی بوٹیاں تلف کرنے کی صلاحیت
- پیسٹ کے خلاف مزاحمت
- فصل کی پیداوار میں اضافہ
- اینٹی بائیوٹکس اور ویکسینز
- اینٹی بائیوٹکس
- ویکسینز
- فالتو اور کمیاب اشیا کو دوبارہ استعمال کے قابل بنانا
- کوڑا کرکٹ کو کارآمد بنانے کے طریقہ کار
Chapter 4 – انسانی صحت
غذا کے اہم اجزا، متوازن غذا، اینڈوکرائن گلینڈز، جسمانی افعال کا ربط، ورزش کی اہمیت اور فرسٹ ایڈ کا استعمال۔
- غذا اور اس کے اہم اجزا
- پانی
- کاربوہائیڈریٹس
- فیٹس اور آئلز
- پروٹینز
- وٹامنز
- چربی میں حل پذیر وٹامنز
- پانی میں حل پذیر وٹامنز
- معدنی نمکیات
- متوازن غذا
- شیرخوار بچوں کی غذا
- نوجوانوں کی غذا
- معمر یا عمر رسیدہ افراد کی غذا
- حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی غذا
- جسمانی افعال میں کوآرڈینیشن
- اینڈوکرائن گلینڈز
- پیٹیوٹری گلینڈ
- تھائرائڈ گلینڈ
- ایڈرینل گلینڈ
- پینکreas (لبلبہ)
- گونیڈز
- ورزش اور صحت
- فرسٹ ایڈ
- کتے یا بلی کا کاٹنا
- جلنا
- آنکھ میں زہریلے یا غیر ملکی مادے کا جانا
- بے ہوش ہو جانا
- سانپ کا کاٹنا
Chapter 5 – بیماریاں، وجوہات اور بچاؤ
جراثیم سے پھیلنے والی بیماریاں، ہوا، لمس، آلودہ پانی سے منتقلی، سگریٹ نوشی کے نقصانات، دماغی بیماریاں اور ڈرگز کا اثر۔
- جراثیم سے پیدا ہونے والی بیماریاں
- وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریاں
- سمال پاکس (چیچک)
- پولیو
- انفلوئنزا (فلو)
- ایڈز
- ہیپاٹائٹس
- ہیپاٹائٹس اے
- ہیپاٹائٹس بی
- ہیپاٹائٹس سی
- بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریاں
- ٹیوبکولوسس (ٹی بی)
- ہوپنگ کف (کالی کھانسی)
- ڈفتھیریا (خناق)
- ٹیٹنس
- ٹائیفائیڈ
- پیراسائٹک بیماریاں
- ملیریا
- راؤنڈ ورم
- تھریڈ ورم
- جراثیم کا پھیلاؤ
- ہوا کے ذریعے
- لمس کے ذریعے
- فیسز (پاخانے) کے ذریعے
- جانوروں کے ذریعے
- خراشوں یا زخموں کے ذریعے
- پانی کے ذریعے
- دھوئیں۔ اور سگریٹ نوشی کے مضر اثرات
- سانس کی بیماریاں
- دل کی بیماریاں
- جلد کی بیماریاں
- دماغی بیماریاں
- سائکوسس
- ڈیلیریم
- ڈپریشن
- نیوروسس
- ہسٹیریا
- فوبیا
- ڈرگ
- میڈیسن
- پین کلرز
- نارکوٹکس
- سیڈیٹیوز
- ہالوسینوجنز
Chapter 6 – ماحول اور قدرتی وسائل
اوزون تہہ کا خاتمہ، گرین ہاؤس افیکٹ، ماحولیاتی آلودگی، قدرتی وسائل، زراعت، جنگلی حیات اور بڑھتی آبادی کے اثرات۔
- اوزون تہہ کا خاتمہ
- انرجی ریڈی ایشنز اور ان کا کرہ ہوائی میں جذب ہونا
- گرین ہاؤس افیکٹ
- ماحول کی آلودگی
- آلودگی کی اقسام
- فضائی آلودگی
- آبی آلودگی
- زمینی آلودگی
- آلودگی کے خاتمے کے تدابیر
- معدنیات اور فوسل فیولز
- فوسل فیولز
- کوئلہ
- پیٹرولیم
- قدرتی گیس
- فوسل فیولز کے ماحول پر اثرات
- معدنیات
- قدرتی وسائل (فوسل فیولز، معدنیات) کا تحفظ
- زراعت اور پاکستان کی فصلیں
- مشینی کاشت اور پیداواری رجحانات
- ڈائری اور پولٹری فارمنگ
- ڈائری مصنوعات
- پولٹری مصنوعات
- آبی پروری
- جنگلی حیات اور نیشنل پارکس
- جنگلی حیات کی اہمیت
- خطرے میں گھری انواع (ای نڈینجرڈ سپیشیز)
- جنگلی حیات کا تحفظ
- نیشنل پارکس
- اضافہ آبادی کے ماحول پر اثرات
- آبادی
- آبادی میں اضافہ
- اضافہ آبادی اور ماحولیاتی توازن
- اضافہ آبادی اور ماحول سے متعلق مسائل
Explore Textbooks by Class
Jump directly to another available class library.