انٹرنیشنل ادارہ کیو ایس رینکنگ جو کہ بہترین یونیورسٹی کی رینکنگ کرتا ہے، اس نے دنیا کی اہم یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی نئی فہرست جاری کر دی، سال 2020 اور 21 کے لیے دنیا کی بہترین ایک ہزار یونیورسٹیوں کی فہرست میں لاہور کی بھی چار یونیورسٹیز شامل ہو گئیں۔

برطانوی ادارے کیو ایس جو کہ بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ کا کام کرتا ہے اس ادارے نے یونیورسٹیوں کی نئی درجہ بندی برائے سال 2021 جاری کردی ہے۔ اور اس رپورٹ میں عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کی بہترین 500 یونیورسٹیوں میں شامل ہیں۔ جبکہ شہر لاہور سے چار یونیورسٹیز دنیا کی پہلی ایک ہزار بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہیں۔

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز جو کہ رینکنگ میں 651 ویں نمبر پرآئی

کامسیٹس یونیورسٹی، یو ای ٹی اورپنجاب یونیورسٹی 801 نمبر پر رینک کی گئیں ہیں۔

پاکستان میں ان میں سے سب سے پہلے نمبر پر نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان انسٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز اسلام آباد جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی تیسرے نمبر پر ہے۔

  • امریکا کی ایم آئی ٹی پہلے نمبر پر
  • اسٹینفورڈ دوسرے نمبر پر
  • ہارورڈ تیسرے نمبر پر
  • کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی چوتھے نمبر پر
  • آکسفورڈ یونیورسٹی پانچویں نمبر پر
  • ای ٹی ایچ زیورخ سوئس انسٹیٹیوٹ چھٹے نمبر پر
  • کیمبرج یونیورسٹی ساتویں نمبر پر
  • امپیریل کالج لندن آٹھویں نمبر پر
  • یونیورسٹی آف شکاگو نویں نمبر پر
  • یو سی ایل 10ویں نمبر پر شمار کی گئیں

کیو ایس درجہ بندی کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اس سال کی درجہ بندی پوری دنیا کیلئے ایک مشکل وقت پر شروع کی گئی ہے جبکہ کووڈ-19 بھی اثر انداز ہے،

تاہم یہ بات خوش آئیندہ ہے کہ ہمارے پاکستان اور شہر لاہور کی اہم ہونیورسٹیاں اب عالمی سطع پر نمایا ہورہی ہیں

One thought on “شہر لاہور کی چار اہم یونیورسٹیاں بھی عالمی درجہ بندی میں شامل”

  1. good effort by pakistan to attain his position of international ranking

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Explore More

Games to learn English

      Games to learn English    . . . . . . . . . .       [devarai darkmode=’false’ language=’en’]

Students Receive Salaries during their studies

Students Receive Salaries during their studies

Students Receive Salaries during their studies پاکستان کے  طلبہ کے لئے ایک نئی  بہت بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب  ان کو تعلیم حاصل کرنے پر ماہانہ تنخواہ بھی دی