Passing Marks<br /> eStudent.pk

پاکستان میں تعلیمی اداروں کے لئے نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے اور نئی پالیسی کے تحت پاسنگ مارکس کی شرح 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ مورخہ 4  مارچ 2021   وفاقی نظام تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداوں میں پڑھنے والے تمام  طالب علموں کے لئے تعلیمی پالیسی میں کچھ اہم  تبدیلیاں کیں ہیں ، جس کے تحت  اب پاسنگ مارکس کی شرح 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردی گئی ہے، اس کے علاوہ مزید یہ  بھی نئی پالیسی میں شامل کیا گیا کہ تمام طالب علموں  کے پاس ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس کی حاضری کی شرح بھی 75 فیصد لازمی ہونی چاہئے۔

کیا امتحانات سمارٹ سلیبس کے مطابق نہیں ہوں گے ؟؟؟؟؟

تعلیمی پالیسی میں جو تبدیلیاں کی گئیں ہیں ان میں یہ بھی شامل ہے کہ 2 سے زیادہ مضامین میں فیل یا ناکام ہونے والے طالب علم کو مکمل فیل تصور کیا جائے گا، اس نئی پالیسی کا اطلاق 2021 کے امتحانات پر بھی ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مگر یہ یاد رہے کہ یہ پالیسی ابھی تک وفاقی تعلیمی اداروں کے لئے ہے، پنجاب کے اداروں نے ابھی تک اس کا اعلان نہیں کیا ، جبکہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی ایسی پالیسی زیر غور ہے۔

2021 میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہوں گے؟؟؟؟؟

مزید یہ اس پالیسی کے مطابق پہلی اور دوسری کلاس کے تمام طلبہ کو اگلے گریڈ میں منتقل کردیا گیا ہے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بھی اپنے تمام طلبہ کے پاسنگ مارکس بڑھا کر%50  کردیے ہیں،  یونیورسٹی کے امتحانات میں اب پاس ہونے کے لئے 50  فیصد نمبر ضروری ہیں۔

2 thoughts on “ اب 33 فیصد نمبر والا پاس نہیں ہوگا، تعلیمی اداروں کے لیے پالیسی تبدیل،  طلبہ اور والدین کے لئے اہم ترین خبر”

  1. Anonymous says:

    Good Try to improve the standard of education

    1. Anonymous says:

      yes This is a good step

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Explore More

والدین اور طلبہ کے لیے انتہائی اہم خبر ، میٹر ک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

Final Exams Date 2021

والدین اور طلبہ  کے لیے انتہائی اہم خبر   میٹر ک اور انٹرمیڈئیٹ کے امتحانات کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا خبر کے مطابق سال 2021 کے لئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ

9th Class Matric Result 2022 Punjab Board

9th Class Matric Result 2021 Punjab Board

Punjab Boards are going to announce 9th Class Matric Result in all Punjab province. The Student of Matric waiting the news for 9th Class Matric Result 2022 Punjab Board announced

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے 2021 کے امتحانات کی تاریخ پھر تبدیل کردی  ۔ نئی تاریخ کونسی ہے ؟؟؟؟

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے 2021 کے امتحانات کی تاریخ  تبدیل کردی  ۔ نئی تاریخ کونسی ہے ؟؟؟؟ پنجاب بورڈ کمیٹی  آف چئیرمین کی طرف  سے 18.03.2021 کو  جاری کردہ اعلامیےمیں